جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کو چار میچز کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...