ویسٹ انڈیز کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی،پی سی بی

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی،پی سی بی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں اور خوشی ہے کہ انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں، ویسٹ انڈیز کی ٹیم کل دورہ پاکستان پر آئے گی، تینوں میچز کراچی میں یکم، دو اور تین اپریل کو کھیلے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...