سانحہ ماڈل ٹاؤن: ڈی ایس پی کاشف کی بریت کی درخواست پر وکلاء طلب

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ڈی ایس پی کاشف کی بریت کی درخواست پر وکلاء طلب

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز حسین اعوان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں ملوث ڈی ایس پی کاشف خلیل کی جانب سے مقدمہ سے بری کئے جانے کی درخواست پر مزید سماعت 6 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو جرح کے لئے طلب کر لیا ہے ۔گزشتہ روز دوران سماعت ڈی ایس پی کاشف خلیل نے عدالت میں استدعا کی کہ وہ وقوعہ پر ضرور گیا تھا مگر وہاں فائرنگ نہیں کی ۔

،بے قصور اور بے گناہ ہوں لہذا مقدمہ سے بری کیا جائے ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو طلب کر لیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...