موٹروے پولیس کے افسران نے دو گم شدہ بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا

موٹروے پولیس کے افسران نے دو گم شدہ بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا

لا ہور (کر ائم رپو رٹر) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس، سنٹرل زون کے افسران نے قومی شاہراہ پر خانیوال کے علاقے سے ملنے والے دو گم شدہ بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا۔موٹروے پولیس کے پٹرولنگ آفیسران عادل اور آصف جا وید کو دوران ڈیوٹی دو گم شدہ بچے روتے ہوئے ملے ۔ موٹروے پولیس افسران نے مقامی مساجد میں بچوں کے بارے میں اعلانات کروائے اور کافی کو ششوں کے بعد انکے وارثان کا پتہ کیا اورمعمول کی کارروائی کے بعد ان کے چچا کے حوالے کر دیا ۔

مزید : علاقائی