داتا دربار، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

داتا دربار، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لا ہور (خبر نگار) داتا دربار کے علاقے سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ بتایا گیا ہے کہ داتا دربار کے علاقے میٹرو اسٹیشن پل کے نیچے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی۔بعد ازاں ناکامی پرمردہ خانے میں منتقل کردیا۔

َپولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا ، موت نشہ کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے ۔

مزید : علاقائی