جڑانوالہ اورلاہور میں حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

جڑانوالہ اورلاہور میں حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018ء پنجاب زون کے حج تربیتی پروگرام آج30مارچ بروز جمعتہ المبارک کوجڑانوالہ،لاہور جبکہ کل31مارچ ہفتہ کو لاہور میں ہو گا،آج ہونے والے حج تربیتی پروگرام جڑانوالہ میں عمر میرج ہال جھمرہ روڈجڑانوالہ ، لاہور میں دار الحجاج نیکلسن روڈنزد اسٹیشن میں صبح9بجے شروع ہوں گے، سرکاری عازمین لازمی شرکت کریں۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...