چیئرمین سینٹ عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے

چیئرمین سینٹ عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے

کوئٹہ(آن لائن)چیئرمین سینٹ میر صادق سنجرانی عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے، گزشتہ روز چیئرمین سینٹ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے وہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر