امریکہ کی کئی ریاستیں سخت سردی کی لپیٹ میں،مواصلاتی نظام درہم برہم

امریکہ کی کئی ریاستیں سخت سردی کی لپیٹ میں،مواصلاتی نظام درہم برہم

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں گرم موسم کا آغاز ہوگیا ہے وہیں امر یکہ اس وقت بھی سخت سردی کی لپیٹ میں ہے جسکی وجہ سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ کئی حادثات بھی ہو رہے ہیں۔مواصلاتی نظام درہم برہم ہے۔اشنگٹن،ٹیکساس اوردیگر کئی ریاستوں میں سرد موسم کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامنا امریکہ میں ڈرائیورز کو اْس وقت پیش آیا جب پھسلن کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...