عمران خان نے بلوچستان میں کیسنر ہسپتال بنا نے کا اعلان کردیا

عمران خان نے بلوچستان میں کیسنر ہسپتال بنا نے کا اعلان کردیا

کوئٹہ (این این آئی) پا کستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے بلوچستان میں کیسنر ہسپتال بنا نے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہنہ اوڑک میں واقع وزیراعلی ہاؤس میں وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور چےئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران بلوچستان میں کیسنر ہسپتال نہ ہونے کا مسئلہ بھی زیر غور آیا جس پرعمران خان نے حکومت بلوچستان کے اشتراک سے بلوچستان میں شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...