آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آ ج کیا جائے گا

آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آ ج کیا جائے گا

اسلام آباد(آن لائن)ماہرین معیشت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان روپے کی کمی کو مہنگائی کا ایک طوفان قرار دیا ہے ، سٹیٹ بینک موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے شرح سود میں اعشاریہ 25 فیصد سے اعشاریہ 50 فیصد اضافہ بھی ہوسکتا ہے ،جبکہ آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آ ج جمعہ کو کیا جائے گا

مزید : کراچی صفحہ اول