حکومت سندھ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی39 برسی کے موقع پر چار اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چار اپریل کو تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، کارپوریشنز، لوکل کونسلز کے دفاتر بند رہیں گے۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...