یوسف رضا گیلانی کی پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات‘ الیکشن پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی کی پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات‘ الیکشن پر تبادلہ خیال

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ‘ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

زرداری سے ملاقات کی اور الیکشن 2018کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ۔ خصوصاً جنوبی پنجاب کی صورتحال کے متعلق بات کی گئی ۔ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے متوقع دورہ ملتان پر بھی بات ہوئی ۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ الیکشن شفاف ہوئے توپیپلز پارٹی کی جیت یقینی ہے ۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...