معماران قوم کا معاشرہ میں معتبر اور با عزت مقام ہے :سید ایڈوکیٹ

معماران قوم کا معاشرہ میں معتبر اور با عزت مقام ہے :سید ایڈوکیٹ

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختو نخوا کے وزیر خزا نہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے کہا ہے کہ معما ران قو م کا معا شر ے میں ایک معتبر اور با عز ت مقا م ہے کیو نکہ یہی وہ عظیم لو گ ہیں جو قو م کیلئے مفید اور سمجھدار انسا ن تیا ر کر کے ان کے علم کی آبیا ری کے سا تھ کر دار سا زی کا فر یضہ بھی سر انجا م دیتے ہیں۔ دنیا میں ہمیشہ ان اقوام نے ہر میدان میں تر قی حا صل کی ہے جنھو ں نے اسا تذہ کرام کو قدر کا رتبہ دیا ہے۔ اُنہو ں نے کہا کہ اسا تذہ کے قا بل عمل مطا لبا ت پر غو ر کیا جا ئے گا اور اپنے وسا ئل کے اند ر رہتے ہو ئے اس سلسلے میں منا سب اقداما ت اُٹھا ئے جا ئیں گے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے جمعرات کے روز اپنے دفتر پشا ور میں تنظیم اسا تذ ہ خیبر پختو نخوا کے ایک نما ئندہ وفد سے ملا قا ت کے دورا ن کیا۔ وفد نے تنظیم اسا تذہ کے صوبا ئی صدر خیر اللہ حواری کی سر براہی میں صو با ئی وزیر سے ملا قا ت کی جبکہ اس مو قع پر تنظیم کے دیگر عہدیداران سید محمد شا ہ با چا، سمیع اللہ خلیل، سراج الد ین، میا ں ضیا الر حما ن، شمشا د خا ن جھگڑا، مصبا ح الا سلا م اورسکند ر خا ن یو سفزئی بھی مو جو د تھے۔ ملا قا ت کے دوران وفد نے صو با ئی وزیر کے سا منے اپنی چند گزارشا ت پیش کیں اور اس سلسلے میں اُنہو ں نے صو با ئی وزیر سے تعا ون چا ہا۔ وفد نے صو با ئی وزیر سے درخواست کی کہ اسا تذہ کیلئے صو با ئی حکو مت نے جو ٹا یم سکیل منظو ر کیا ہے اس کا اجراء حکو مت اور اسا تذہ تنظیمو ں کے ما بین کئے گئے تحر یر ی معا ہدے کے مطا بق کیا جا ئے جبکہ تعلیمی اداروں کے سر براہا ن کے چا رج الا ونس اور اعلیٰ کو الیفا ئڈ ملا زمین کے ایم فل الا ونس میں اضا فہ اور اس کا اطلا ق ایم ایس ڈگر ی ہو لڈر پر بھی لا گو کیا جا ئے۔ اُنہو ں نے درخواست کی کہ معلمین کیلئے تد ریسی الا ونس کا اجراء اور سفر ی الا ونس کی کٹو تی کا خا تمہ کیا جا ئے جبکہ بلا سود قر ضو ں کا اجرا ء با لا ئی سکیلوں تک بڑھا یا جا ئے اور طا لبا ت کی طر ح طلبا کیلئے بھی یو نیفا رم، نو ٹ بکس اور سکو ل بیگز کیلئے و ظا ئف کا اجرا ء کیا جا ئے۔ ملا قا ت کے دوران صو با ئی وزیر نے اسا تذہ وفد کے مطا لبا ت کو غو رسے سننے کے بعد اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت نے شروع دن سے تعلیمی نظا م کی بہتر ی کیلئے نما یا ں اقدا ما ت اُٹھا نے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس سلسلے میں ہزاروں کی تعداد میں این ٹی ایس اسا تذہ کو بھر تی اور مستقل کیا جبکہ ہزاروں نئی پو سٹیں بھی منظو ر کیں۔ اُنہو ں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی بنیا دی ضروریا ت کیلئے اربو ں روپے فندز فرا ہم کئے اور ملا زمین کے سکیل بھی اپگر یڈ کئے ۔ اسی طر ح معلمین دینیا ت اور فز یکل ٹیچرز کی پو سٹیں بحا ل کیں اور اعلیٰ تعلیم یا فتہ ملا زمین کیلئے پی ایچ ڈی اور ایم فل الا ونس کا اجرا ء کیا۔ اُنہو ں نے کہا کہ اسا تذہ کے مطا لبا ت کو سنجیدہ لیا جا ئے گا اور اس ضمن میں وہ اپنی طر ف سے ہر ممکن تعا ون فراہم کر یں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...