سوات میں دفعہ 144 کا نفاذ

سوات میں دفعہ 144 کا نفاذ

سوات (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات شاہد محمود نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات کی تمام حدود میں دریاؤں ،خوڑوں،ندی نالوں ،آبپاشی نہروں اور نالیوں کے کناروں اور قبرستانوں کی حدود میں ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد کی ہے۔ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دفعہ 188ضابطہ تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی اور یہ حکم فوری طور پر عرصہ دو ماہ کیلئے نافذالعمل ہوگا۔

Ba

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...