ڈیرہ میں ایک ماہ کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

ڈیرہ میں ایک ماہ کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نعمان افضل آفریدی نے ضلع بھر میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر ضلع بھرمیں ایک ماہ کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد کر دی ‘ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144کا نفاذ کرتے ہوئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد کر دی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر