پیسکو کے سینئر اہلکار محمد خطاب انتقال کرگئے

پیسکو کے سینئر اہلکار محمد خطاب انتقال کرگئے

صوابی ( بیورورپورٹ )پیسکو کے سینئر اہلکار محمد خطاب انتقال کرگئے ،اُنہیں آبائی قبرستان کڈی میں سپردخاک کردیا گیا ،،مرحوم محکمہ واپڈا کے اسسٹنٹ لائن مین محمد عمران کے والد ،محکمہ پبلک ہیلتھ کے عبدالنہار کے چچا جبکہ ویلج کونسل کے رُکن حیدر خان کے قریبی رشتہ دار تھے ، مرحوم کی رسم قل آج جمعہ کو ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر