صوبائی امیرسنیٹرمشتا ق آحمدخان آج بروزجمعہ بٹ خیلہ میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کریں گے

صوبائی امیرسنیٹرمشتا ق آحمدخان آج بروزجمعہ بٹ خیلہ میں استقبالیہ تقریب سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) جماعت اسلامی کے صوبائی امیرسنیٹرمشتا ق آحمدخان آج بروزجمعہ بٹ خیلہ میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کریں گے اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ۔ان خیالات کااظہارجماعت اسلامی کے راہنماامیدوارصوبائی اسمبلی امجدعلی شاہ نے اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کے ا۔نہوں نے کہاکہ ہم بٹ خیلہ اوردیگرمضافات کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس بابرکت تقریب میں شرکت کرکے اپنے اسلام دوستی کاثبوت پیش کریں کیونکہ جماعت اسلامی خداکی زمین پرخداکانظام چاہتے ہیں اوراس کیلئے وہ پرامن جدوجہد کرر ہی ہے ۔