پشاور ،موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج

پشاور ،موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج

پشاور(کرائم رپورٹر)ہشتنگری پولیس سٹیشن کے حدود سے چوری ہو نے والے مو ٹر سا ئیکل کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف در ج کر لی گئی تفصیلا ت کے مطابق مد عی سید ما ثل شاہ با چا ولد سید امیر اسلام سکنہ چمکنی صا حبزا دہ ٹاؤ ن نے پولیس کو بتایا کہ اس نے مو ٹر سائیکل اپنے دفتر کیسا منے کھڑی کر کے اندر چلا گیا جب واپس آیا تو مو ٹر سا ئیکل جائے وقو عہ پر مو جود نہیں تھا جسے نا معلوم چورو ں نے چور ی کر لیا تھا جس پر پولیس نے روزنا مچہ رپو رٹ در ج کر لی تھی اور دو ما ہ گزر جا نے کے باوجود بھی مو ٹر سائیکل کے چوری میں ملوث عناصر کو گرفتا ر نہیں کر سکے اور نہ ہی مو ٹر سائیکل بر آمد کر لی گئی جس پر مد عی سید ماثل شا ہ با چا نے ایس ایس پی آپریشن پشاور جا وید اقبال کو شکا یت کی جس نے نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کو احکامات جا ری کر یئے کہ ایف آئی آر درج کرا ئی جائے جس پر پولیس نے سید ما ثل شاہ با چا کے مد عیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کر لی گئی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...