ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ پنجاب طارق مسعود یاسین آج ملتان پہنچیں گے

ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ پنجاب طارق مسعود یاسین آج ملتان پہنچیں گے

ملتان(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ پنجاب طارق مسعود یاسین (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

آج ملتان پہنچیں گے۔کل صبح پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں ہونے والی55thرکروٹ بیچ کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔جبکہ سی پی او ملتان سرفراز احمد فلکی اور دیگر افسران بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر