راولپنڈی،آتش بازاوں کیخلاف کاروائی2گرفتار

راولپنڈی،آتش بازاوں کیخلاف کاروائی2گرفتار

رولپنڈی (جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے آتش بازوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 50ہو ائیاں ،12انار،12پٹے کلاشنکوف،100/100پٹاخے گولے والے،100 سوتر گولے برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گنجمنڈی پولیس نے اسلم سے 50ہوائیاں،12انار،12پٹے کلاشنکوف،100/100پٹاخے گولے والے،100سوتر گولے جبکہ14فارنر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ ویسٹریج پولیس نے اسماعیل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...