اٹک، ڈکیتی کے مجرم سے اسلحہ برآمد

اٹک، ڈکیتی کے مجرم سے اسلحہ برآمد

اٹک (نمائندہ پاکستان)تھانہ انجراء کی پولیس نے ڈکیتی کے مجرم سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے،تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء میں مقدمہ نمبر24/18بجرم392/411ت پ کے تحت ملزم مسمی عالمگیر ولد مقصود گل قوم پٹھان سکنہ موچی کیڑی داخلی لکڑ مار تحصیل جنڈ پر ریمانڈ جسمانی میں دوران تفتیش انکشاف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل30بور معہ4روند برآمد کرا دیا ملزم کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...