راولپنڈی،پولیس کی اسلحہ،منشیات رکھنے والوں کی پکڑ دھکڑ17قابو آگئے

راولپنڈی،پولیس کی اسلحہ،منشیات رکھنے والوں کی پکڑ دھکڑ17قابو آگئے

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے CPOراولپنڈی کی خصوصی ہدایت پرمنشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے17ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے3315گرام چرس،55لیٹر کھلی شراب،12بوتل شراب،03عدد پستول 30بور معہ07روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے طارق سے130گرام چرس،ظفر سے 140گرام چرس،جواد سے 120گرام چرس،تھانہ R.Aبازار پولیس نے بابر سے1020گرام چرس،تھانہ مورگاہ پولیس نے بشارت سے 200گرام چرس،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے حیدر سے1400گرام چرس،تھانہ صدر واہ پولیس نے میرا سے 2400گرام چرس،تھانہ مری پولیس نے نوید سے 105گرام چرس،تھانہ رتہ امرال پولیس نے نعمان سے 05لیٹرکھلی شراب ، تھانہ کینٹ پولیس نے راوی،ولیم سے06بوتل،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نزاکت سے 10لیٹرکھلی شراب ، تھانہ گوجرخان پولیس نے 02وملزمان سے30 لیٹرکھلی شراب ،وقاص سے 06بوتل شراب،تھانہ رتہ امرال پولیس نے حیدر سے 01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ R.Aبازار پولیس نے بابر سے01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ مری پولیس نے نوید سے 01عدد پستول30بور معہ01روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...