مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگ گئی، ایک کلو میٹر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگ گئی، ایک کلو میٹر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی)مارگلہ کی پہاڑیوں پر جنگل میں آگ لگ گئی،جس نے ایک کلو میٹر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا، سی ڈی اے کے فائر فائٹرز آگ بجھانے کیلئے کوششیں کرتے رہے۔ جمعرات کو مارگلہ کی پہاڑیوں پر جنگل میں آگ لگ گئی،یہ آگ ایک کلو میٹر کے علاقے تک پھیل گئی۔ سی ڈی اے کے فائر فائٹرز آگ بجھانے کیلئے کوششیں کرتے رہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر