نیب ملتان کے زیر اہتمام کھلی کچہری کا انعقاد‘ سائلین کی شکایات کی سماعت کے بعد کارروائی کے احکامات جاری

نیب ملتان کے زیر اہتمام کھلی کچہری کا انعقاد‘ سائلین کی شکایات کی سماعت کے ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) نیب ملتان کے زیر اہتمام گزشتہ روز نیب آفس(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈی جی عتیق الرحمن نے جنوبی پنجاب بھر سے آئے ہوئے 11شہریوں سے ان کی شکایات وصول کیں ان میں زیادہ تر درخواستیں فراڈ اور دھوکہ دہی اور محکمہ مال کے افسران اور اہل کاروں کے خلاف تھی ڈی جی نیب کے شکایات کی سماعت کے بعد متعلقہ افسران کو قانون کے مطابق کارروائی کے احکامات جاری کردئیے ۔

کھلی کچہری

مزید : ملتان صفحہ آخر