’’روزنامہ پاکستان‘‘ کے کارکن اسامہ انصاری کی والدہ انتقال کر گئیں‘ قل خوانی آج ہوگی

’’روزنامہ پاکستان‘‘ کے کارکن اسامہ انصاری کی والدہ انتقال کر گئیں‘ قل ...

ملتان (سپیشل رپورٹر) روزنامہ "پاکستان"کے کارکن اسامہ انصاری کی(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

والدہ گزشتہ روز بقضائے الہی انتقال کر گئیں،مرحومہ کافی عرصہ سے پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھیں ،مرحومہ کی نمازے جنازہ پیر عمر قبرستان میں اداکرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کی روح کے ایثال ثواب کے لیے قران خوانی آج صبح 7بجے ان کی رہائش گاہ شاہ خرم نزد تھانہ دہلی گیٹ میں ہوگی۔

قل خوانی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...