قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت، 3 ملزمان بری

قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت، 3 ملزمان بری

کبیروالا(نمائندہ پاکستان ) ایڈیشنل اینڈسیشن جج کبیروالا نے تھانہ حویلی کورنگا کے قتل 283/14بجرم 302ت پ کا فیصلہ سناتے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہوئے ملزم عابد ولد نیک محمدراجپوت سکنہ رام چونترہ کوٹ اسلام کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور دولاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی جبکہ باقی تین ملزمان عامر ۔نیک محمداور تمیزن بی بی کو شک کافائدہ دیتے ہوئے بری کردیاگیا۔استغاثہ کے مطابق ملزمان نے مورخہ 18-11-14کو محمد رمضان کو قتل کردیاتھا جس کا مقدمہ تھانہ حویلی کورنگامیں درج ہوا تھا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر