قائداعظم سولر پاور پراجیکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

قائداعظم سولر پاور پراجیکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ
قائداعظم سولر پاور پراجیکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے نیب کی طرف سے قائداعظم سولر پاور پراجیکٹ کی مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن کی جاری انکوائریوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے اسے فوری فروخت کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق   اس ضمن میں صوبائی محکمہ قانون نے تمام قانونی مشگافیوں کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ انرجی کو اس کی فروختگی کے عمل کو جاری رکھنے کا گرین سگنل دیتے ہوئے کلین چٹ دے دی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور