خامنہ ای کی اپنے دفتری ملازمین کو دوسری شادی پر برخاست کرنے کی دھمکی

خامنہ ای کی اپنے دفتری ملازمین کو دوسری شادی پر برخاست کرنے کی دھمکی
خامنہ ای کی اپنے دفتری ملازمین کو دوسری شادی پر برخاست کرنے کی دھمکی

  

تہران (این این آئی) ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے ایک سے زیادہ شادیوں کے پسندیدہ ہونے سے متعلق خود سے منسوب فتوے کی تردید کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے دفتر کے ملازمین کو دھمکی دی ہے کہ اگر ان میں سے کسی نے دوسری شادی کی تو اسے برخاست کردیا جائے گا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اس سے قبل خامنہ ای نے بچوں کی پیدائش میں اضافے سے متعلق پالیسیوں کو آسان تربنا کر آبادی میں اضافے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ لہٰذا خامنہ ای کے حالیہ بیان کو اپنے سابقہ منصوبے سے واضح طور پر پیچھے ہٹ جانا شمار کیا جارہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی