کیا آپ کو” باغی 2“ کے ہیرو ٹائیگر شیروف کا اصل نام معلوم ہے اور انہوں نے دھوم 3 میں کیا کر دار نبھایا تھا ؟ وہ معلومات جو شائد آج سے پہلے آپ نہیں جانتے ہوں گے

کیا آپ کو” باغی 2“ کے ہیرو ٹائیگر شیروف کا اصل نام معلوم ہے اور انہوں نے دھوم ...
کیا آپ کو” باغی 2“ کے ہیرو ٹائیگر شیروف کا اصل نام معلوم ہے اور انہوں نے دھوم 3 میں کیا کر دار نبھایا تھا ؟ وہ معلومات جو شائد آج سے پہلے آپ نہیں جانتے ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی اداکار ٹائیگر شیروف بالکل اپنے والد کے قدموں پر چلتے ہوئے کامیابیوں کی سیڑھیاں چڑھتے جا رہے ہیں اور ان کی فلم بھی آج ریلیز ہونے جارہی ہے تاہم بہت ہی کم لو گ ہیں جنہیں ٹائیگر شیروف کا اصلی نام معلوم ہو گا ۔
تفصیلات کے مطابق ٹائیگر شیروف کا اصلی نام ”جے ہیمنت شیروف “ ہے تاہم انہیں فلم انڈسٹر ی میں شہرت ٹائیگر شیروف کے نام سے ملی اس لیے ان کا اصلی نام تو بالی ووڈ ہی کئی افراد نہیں جانتے ہیں ۔ٹائیگر کے چاہنے والوں کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ انہوں نے فلم ”دھوم 3“ میں مسٹر پرفیشکنسٹ عامر خان کی تربیت کی تھی اور ٹائیگر کی دی ہوئی ٹریننگ کی وجہ سے عامر فلم میں بالکل فٹ نظر آئے تھے۔

مزید :

تفریح -