مارگلہ کی پہاڑیوں پرلگی آگ پرقابوپالیاگیا:ترجمان پاک بحریہ

مارگلہ کی پہاڑیوں پرلگی آگ پرقابوپالیاگیا:ترجمان پاک بحریہ
مارگلہ کی پہاڑیوں پرلگی آگ پرقابوپالیاگیا:ترجمان پاک بحریہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مارگلہ کی پہاڑیوں پرلگی آگ پرقابوپالیاگیا۔ پاک بحریہ کے جوانوں اور فائر ٹینڈر ز کی کارروائی سے آگ پرقابو پایاگیا جس میں پاک بحریہ کے120جوانوں اور 12 فائرٹینڈرزنے حصہ لیا،آگ بجھانے میں پاک فوج اورفضائیہ کے ہیلی کاپٹرزنےبھی   حصہ لیا۔

خیال رہے اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر گزشتہ روز آگ لگی تھی جس پر قابو پانے کے لئے سی ڈی اے ناکام رہی جس کے بعد پاک فوج نے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کیاتھا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد