”بھارت کا انتہائی معروف اداکار چپکے سے کراچی پہنچ گیا اور پھر ۔۔۔“ کیا کرنے آیاہے ؟ جواب جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

”بھارت کا انتہائی معروف اداکار چپکے سے کراچی پہنچ گیا اور پھر ۔۔۔“ کیا کرنے ...
”بھارت کا انتہائی معروف اداکار چپکے سے کراچی پہنچ گیا اور پھر ۔۔۔“ کیا کرنے آیاہے ؟ جواب جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے انتہائی معروف اداکار ’وینے پھاٹک ‘کراچی میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹویل میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھیجا فرائی سے مشہور ہونے والے اداکار وینے پھاٹک بھی کراچی میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹویل میں شرکت کیلئے آنے والے بھارتی اداکاروں کے وفد میں شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ کراچی آیا ہوں اور یہاں آ کر بہت خوشی ہو رہی اور آئندہ بھی آتا رہوں گا ۔ان کا کہناتھا کہ میں آج ہی بھر پیٹ کھاناکھایا ہے اور مجھے کراچی میں حلوہ پوری بے حد پسند آئی ہے ۔

مزید : تفریح