سابق ایم پی اے کے بھائی کاساتھیوں سمیت پولیس پردھاوا ، منشیات فروش چھڑ وا لیا

سابق ایم پی اے کے بھائی کاساتھیوں سمیت پولیس پردھاوا ، منشیات فروش چھڑ وا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کروڑلعل عیسن(نامہ نگار) منشیات فروش کوچھڑوانے کے الزام میں سابق ایم پی اے کے بھائی کزنوں اورچچاکے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاملزمان کی (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے تفصیل کے مطابق مخبر نے اطلاع دی کہ ندیم بہاری نامی شخص جوکہ مبینہ طورپرمنیربھٹی کی سرپرستی میں وسیع پیمانے پر منشیات فروشی کا کاروبارکرتاہے پولیس نے چھاپہ ماراتوملزم پٹرول پمپ کی طرف دوڑا ملزم کے پاس چرس کے دوپیکٹ تھے شورپر منیربھٹی ،قیصرعباس،افتخاراحمد،شہوار مسلح آتشیں اسلحہ معہ15/20اشخاص آئے اورپولیس سیزبردستی ندیم بہاری کوچھڑوالیا ایف آئی آرکے مطابق ملزمان نے پولیس ملازمین سے گھڑی موباِئیل مالیت 58300روپئے چھین لئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا