پاکستان ریلوے کیجانب سے ملک بھر کی ٹرینوں کیلئے موسم گرما کاٹائم شیڈول جاری
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں چلنے والی ٹرینوں کے لئے موسم گرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا، 15 اپریل سے ٹرینیں نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق چلیں گی۔ (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
تفصیل کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے موسم گرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا گیا ہے جو کہ 15 اپریل سے نافذ العمل ہو گا ، نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ٹرینوں کی آمد و رفت میں ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ کا فرق ہو گا ، مین اور برانچ لائنوں پر چلنے والی ٹرینیں نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق چلیں گی ۔
گرما شیڈول
