آئے روز ناخوشگوار واقعات ، حسین نواز نے ایوان فیلڈ ہاؤس چھوڑ دیا

آئے روز ناخوشگوار واقعات ، حسین نواز نے ایوان فیلڈ ہاؤس چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ایون فیلڈ ہاؤس کی رہائش چھوڑ دی ہے۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے اہل خانہ کے ہمراہ لندن سے باہر منتقل ہو گئے ہیں۔ میڈیا میں توجہ کا مرکزبننے کے بعد فلیٹس کے سامنے اکثر ناخوشگوار واقعات پیش آتے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہمسایوں کی جانب سے بھی برطانوی اداروں کو شکایات بھی موصول ہوتی تھیں۔
ایون فیلڈہاؤس

مزید :

صفحہ اول -