شاید اگلی بار نوازشریف علاج کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں،رحمان ملک

شاید اگلی بار نوازشریف علاج کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں،رحمان ملک
شاید اگلی بار نوازشریف علاج کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں،رحمان ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینٹر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ پہلے کہا تھا کہ نوازشریف بیمار ہیں علاج کیلئے رہا ہوسکتے ہیں ،شاید اگلی بار نوازشریف علاج کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں۔
پیپلزپارٹی کے سینٹر رحمان ملک نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کہا تھا کہ نوازشریف بیمار ہیں علاج کیلئے رہا ہوسکتے ہیں ،شاید اگلی بار نوازشریف علاج کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں احتساب سے زیادہ سیاسی انتقام چل رہا ہے ،ملک سے بزنس مین بھاگ رہے ہیں روپے کی قیمت تیزی سے گر رہی ہے ۔