آئی ایس پی آر نے پاک فوج پر ایسی ویڈیو گیم متعارف کرادی کہ آپ PUBG کو بھول جائیں گے

آئی ایس پی آر نے پاک فوج پر ایسی ویڈیو گیم متعارف کرادی کہ آپ PUBG کو بھول جائیں ...
آئی ایس پی آر نے پاک فوج پر ایسی ویڈیو گیم متعارف کرادی کہ آپ PUBG کو بھول جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایس پی آر کی جانب سے پاک فوج کے آپریشنز سے متعلق ویڈیو گیم متعارف کرادی گئی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں گیم کا لنک شیئر کیا اور کہا کہ اس گیم کے ذریعے آپ کو پتا لگے گا کہ آپ کی فوج کیسے لڑتی ہے۔ ” The Glorious Resolve: Journey To Peace - Army Game“ نام کی یہ گیم گوگل کے پلے سٹور اور ایپل کی آئی ٹیونز پر دستیاب ہے۔

’’ یہ گیم ذیل میں آئی ایس پی آر کی جانب سے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے‘‘