لاک ڈاؤن، غریب کیلئے کڑا امتحان، کراچی میں بیروزگار شہری نے خود کشی کر لی

لاک ڈاؤن، غریب کیلئے کڑا امتحان، کراچی میں بیروزگار شہری نے خود کشی کر لی

  

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے محمودآباد میں لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونیوالے شہری نے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سرفرازپٹرول پمپ پر گاڑیاں دھونے کا کام کرتا تھا، لاک ڈاؤن کے بعد بے روزگار ہونے سے اْسے گھر کا کرایہ دینے کی بھی فکر تھی،بیوہ کے مطابق سرفراز یومیہ پانچ سو روپے دیہاڑی پر کام کرتا تھا، واقعہ کے بعد پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا،پولیس کے مطابق سرفراز نے گھریلو حالات کی وجہ سے خودکشی کی۔

خودکشی

مزید :

صفحہ آخر -