رئیل اسٹیٹ سیکٹر اور کنسٹرکشن انڈسٹری وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے بیل آؤٹ پیکیج کے منتظر!

رئیل اسٹیٹ سیکٹر اور کنسٹرکشن انڈسٹری وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سی وی ٹی اور اسٹام ڈیوٹی 5فیصد سے کم کرکے 2فیصد کی جائے ش

کیپٹل گین ٹیکس50فیصد کم کر کے معیاد 8سال کی بجائے 3سا ل کی جائے

عام آدمی کو چھت کی فراہمی
یقینی بنانے کے لئے آسان شرائط
پر قرضے جاری کئے جائیں

کنسٹرکشن کے شعبہ میں 4سالہ گین ٹیکس کی شرط ختم کی جائے،اینٹ، سیمنٹ،سریا، بجری، ٹا ئلز پر ٹیکسز کم کئے جائیں

کنسٹرکشن اور پراپرٹی کے دفاتر کے ملازمین کو وزیر اعظم ریلیف پیکیج میں شامل کیا جائے

سینئر ترین رئیل اسٹیٹ ایجنٹس بلڈر،شیخ احتشام،طارق منیر،عامر عظمت شیخ،طیب چوہدری،میاں شاہد محمود،حسن اختر عباسی،ملک نصیر احمد عبدالرزاق،عدیل چوہدری، ارشد علی کھوکھر،ملک امجد،بشارت چوہدری،عرفان میو ئ،اظہر جی ایم اعوان،سید احسان الرحمن بخاری،
میاں جاوید،ارشد نجمی،ذوالفقارحسن، رانا شیر آصف،اشفاق مرتضیٰ اورتوقیر ٹیپوکا روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو میں اظہارِ خیال

مزید :

ایڈیشن 1 -