اسلام آباد میں سات قرنطینہ مراکز قائم کر دیے گئے

  اسلام آباد میں سات قرنطینہ مراکز قائم کر دیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)دارالخلافہ میں کورونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اسلام آباد میں سات قرنطینہ مراکز قائم کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پی اے ایف اور اوجی ڈی سی ایل بلڈنگ سیکٹر آئی نائن میں قرنطینہ سنٹرز قائم کئے گئے، ذرائع نے بتایاکہ پاک چائنا فرینڈ شپ سینٹر میں بھی قرنطینہ سینٹر قائم کئے گئے،این آئی ایچ اور پمز اسپتال میں بھی قرنطینہ سینٹر جبکہ قائم اعظم انٹرنیشنل،شفا انٹرنیشنل میں بھی قرنطینہ مراکز قائم کئے گئے۔
قرنطینہ سنٹر

مزید :

صفحہ اول -