کورونا صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،گورنر پنجاب چودھری سرور

کورونا صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،گورنر پنجاب چودھری ...
کورونا صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،گورنر پنجاب چودھری سرور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ کورونا صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،کورونا وائرس بے قابو ہوچکا ہے اس کی کوئی سر حد نہیں۔
گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ وزیر اعظم غر یبوں میں راشن کی فراہمی کیلئے آج روڈ میپ دیں گے،حکومت اکیلے کورونا کو شکست نہیں دے سکتی22کروڑ عوام متحد ہوں،چودھری سرور نے کہاکہ یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں کورونا کےخلاف لڑ نے کا ہے۔