کورونا کے بعد کانگو وائرس کا وار، پاکستانی خاتون کی جان لے گیا

کورونا کے بعد کانگو وائرس کا وار، پاکستانی خاتون کی جان لے گیا
کورونا کے بعد کانگو وائرس کا وار، پاکستانی خاتون کی جان لے گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور اب کراچی میں ایک خاتون کانگووائر س سے بھی چل بسی ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ متاثرہ خاتون کو تھرپارکر سے جناح ہسپتال کراچی لایا گیاتھااور رواں سال کانگو وائر س سے دم توڑنے والی پہلی خاتون ہے ۔ اس سے قبل ایک شخص کی رواں سال کانگو وائر س سے موت ہوچکی ہے ۔