خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیر

خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے کہاہے کہ خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،اشیائے ضروریہ کی فراہمی بلا تعطل یقینی بنارہے ہیں ۔
مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیر نے کہاہے کہ خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،اشیائے ضروریہ کی فراہمی بلا تعطل یقینی بنارہے ہیں ،ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کےخلاف جامع کارروائی کی جارہی ہے،اجمل وزیرنے مزید کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کو شکست دے سکتے ہیں ،این ڈی ایم اے کی طرف سے ملنے والے ماسک اور کٹس دیگر علاقوں تک پہنچا رہے ہیں۔