ہانیہ عامر کی نئی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی

ہانیہ عامر کی نئی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی
ہانیہ عامر کی نئی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان کی نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر سوشل مٰیڈیا پر کافی فعال ہیں اور معمولات زندگی میں سے ایک تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئرکرتی رہتی ہیں، اب بھی ا نہوں نے ایک مزاحیہ ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئرکی ہے ۔ 

مجھے جینو دو کی اداکارہ کی طرف انسٹاگرام پر شیئرہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ مشین کیساتھ مساج کے دوران وہ دوستوں کیساتھ موج مستی بھی کررہی ہیں اور مساج کے دوران ہی ان سے ایک صاحب کہتے ہیں کہ ریاض کریں جس پر اداکارہ نے سارے آآآ۔۔۔۔ کہا تو آواز ایسے نکلی کہ خود ہی ہنسی پر قابو نہ پاسکیں۔ 

اس سے قبل اداکارہ نے کھانے کے انتظار میں ہوٹل کے باہر ڈانس کی ویڈیو بھی شیئرکی تھی اور بتایا تھا کہ کھانے کے انتظار میں ہیں۔

مزید :

تفریح -