جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری
جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

  

لاہور (ویب ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز میوزک ویڈیو ‘‘ پیار دا میٹر ’’ بنا کرکیاہے ، جس میں بطورہدایتکارہ انہوں نے مذکورہ میوزک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پروڈیوسر طحہٰ جی ہیں جس کی ہدایات ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا نے دی ہیں ۔مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف روپ میں دکھائی دیں گے ۔

مزید :

تفریح -