آرمی چیف  کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کادورہ

آرمی چیف  کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کادورہ
آرمی چیف  کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کادورہ

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے  سربراہ کے مطابق جنرل قمرجاویدباجوہ نے راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کادورہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف لاجسٹک سٹاف  جنرل اظہر صالح نےآرمی چیف کا استقبال کیا۔آرمی چیف کومختلف تعمیراتی،ترقیاتی کاموں پربریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے اسلحہ ڈپو کی استعداد کار میں اضافے اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے عمل کو سراہا۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -