توڑپھوڑ، جلاﺅگھیراﺅ اور ظل شاہ قتل کیس میں گرفتار ملزموں کی بعدازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ 

توڑپھوڑ، جلاﺅگھیراﺅ اور ظل شاہ قتل کیس میں گرفتار ملزموں کی بعدازگرفتاری ...
توڑپھوڑ، جلاﺅگھیراﺅ اور ظل شاہ قتل کیس میں گرفتار ملزموں کی بعدازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسدادہشتگردی عدالت نے توڑپھوڑ، جلاﺅگھیراﺅ اور ظل شاہ قتل کیس میں گرفتارملزموں کی بعدازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی)میں توڑپھوڑ، جلاﺅگھیراﺅ اور ظل شاہ قتل کیس میں گرفتار ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے مقدمہ میں ملوث ملزموں کی بعدازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، ملزموں میں حسان نیازی، راجہ شکیل ،محسن شاہ ،اشتیاق احمد، جہانزیب اور عمیر فرید شامل ہیں۔