پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ، پولیس کو نئی حکمت عملی کیساتھ ٹارگٹ مل گیا

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ، پولیس کو نئی حکمت عملی ...
پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ، پولیس کو نئی حکمت عملی کیساتھ ٹارگٹ مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ, آئی جی پولیس پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن دوبارہ شروع کردیا گیا ہے. لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے 4کیٹیگری میں شیڈول مرتب کیا گیا ہے, اے کیٹیگری میں اہم رہنما ایم پی اے این اے وغیرہ شامل ہیں اور انہیں گرفتار کرنے کیلئے سی آئی اے لاہور پولیس کو ٹاسک دیا گیا ہے جبکہ بی کیٹیگری میں ناظم اور کونسلر وغیرہ شامل ہیں،سی کیٹیگری میں کارکن اورڈی کیٹیگری میں سہولت کار شامل ہیں ۔ان سب کی گرفتاری کیلئے مقامی پولیس کو ٹارگٹ سونپا گیا ہے۔