دوبھتہ خوروں کو آٹھ سال قید

دوبھتہ خوروں کو آٹھ سال قید
دوبھتہ خوروں کو آٹھ سال قید

  



کراچی(ماینٹرنگ ڈیسک)سیاسی جماعت کے دو کارکنوں کو بھتہ خوری اورناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں آٹھ آٹھ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ان دو ملزمان کو کراچی کے علاقہ سٹیل ٹاﺅن پولیس نے 2011ءمیں گرفتارکیا تھا۔

مزید : کراچی