حب ندی میں چار نوجوان ڈوب گئے

حب ندی میں چار نوجوان ڈوب گئے
حب ندی میں چار نوجوان ڈوب گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حبکو پاورپلانٹ کے قریب حب ندی میں چھ نوجوان ڈوب گئے جن میں سے دوکوبچالیاگیاہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان یونیورسٹی کے طالبعلم ہیں جو سمندرکے قریب واقع نہر پر نہانے گئے جہاں وہ لاپتہ ہوگئے۔ ان چھ طلبہ کے ڈوبنے کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے دونوجوانوں کو بچالیاہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

کراچی -