جنرل کیانی سے چینی وزیرخارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
جنرل کیانی سے چینی وزیرخارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
May 30, 2012 | 03:38 PM
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے چین کے وزیرخارجہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور پاک چین دوستی کو مزید پروان چڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔